تا حیات متولی کو منتخب کرنے کا حکم:
Question
کیا ان کو پوری زندگی کے لیے چنا جائے یا مقررہ وقت کے لیے اور اس کے بعد وہ دوبارہ اپنے آپ کو امیدواری کے لیے پیش کر سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer
متولیوں کو پوری زندگی کے لیے بھی منتخب کیا جا سکتا ہے اور وہ اس منصب پر تا حیات موت تک برقرار رہ سکتے ہیں جب تک کہ ان سے کوئی خیانت یا خلافِ شرع بات صادر نہ ہو چنانچہ خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی عنہم کو جب خلافت دی گئی تو یہ تقرر فقط ایک مقررہ مدت کے لیے نہیں تھا بلکہ پوری زندگی کے لیے تھا اور اس زمانے میں بھی مدارس کے جو ممبران منتخب کیے جاتے ہیں تو وہ عام طور پر پوری زندگی کے لیے ہوتے ہیں مدتِ مقررہ کے لیے نہیں ۔ ہاں اگر اراکین نے (۔) میں لکھا کہ ان کا تقرر ایک وقت تک کے لیے ہے تو یہ بھی درست ہے ۔
Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue
For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.
Source: Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya — https://fduz.org/fatwa/343
Fatawa SA: https://fatawa.co.za/fatwa/duzakariyya-343