حرم شریف میں نماز با جماعت کی تضعیفِ اجر کا حکم:
Question
حرم مکی میں ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ ہے تو جماعت کے ساتھ ۲۵ ۔ ۲۷ ہوگا یا ایک لاکھ ہوگا؟
Answer
تضعیف کا ایک مطلب وہی ہے جو سوال میں مذکور ہے یعنی ۲۵ یا ۲۷ لاکھ اور تضعیف کا دوسرا مطلب حضرت شیخ زکریا رحمه الله نے (فضائل نماز: باب دوم ص ۳۳۷) یہ بیان کیا کہ ۲۵ کے عدد تک ضرب کے ساتھ تضعیف کرتے رہیں تو جماعت کی ایک نماز تین کروڑ پینتیس لاکھ چون ہزار چار سو بتیس ہو جائے گی، پھر اس عدد کو ایک لاکھ میں ضرب دے دیں تو اس کا حاصل ضرب حرم مکی کا ثواب ہوگا، اور ایک ہزار میں ضرب دیں تو اس کا حاصل حرم مدنی اور بیت المقدس کی مسجد کی جماعت کا ثواب ہوگا ۲۵ کے عدد کی تضعیف کا نقشہ درجِ ذیل ہے خوب سمجھ لیجیے ۔
ا
ا
×۲
=۲
۲
۲
×۲
=٤
۳
٤
×۲
=۸
٤
۸
×۲
=۱٦
۵
۱٦
×۲
=۳۲
٦
۳۲
×۲
=٦٤
۷
٦٤
×۲
=۱۲۸
۸
۱۲۸
×۲
=۲۵٦
۹
۲۵٦
×۲
=۵۱۲
۱۰
۵۱۲
×۲
=۱۰۲٤
۱۱
۱۰۲٤
×۲
=۲۰٤۸
۱۲
۲۰٤۸
×۲
=٤۰۹٦
۱۳
٤۰۹٦
×۲
=۸۱۹۲
۱٤
۸۱۹۲
×۲
=۱٦۳۸٤
۱۵
۱٦۳۸٤
×۲
=۳۲۷٦۸
۱٦
۳۲۷٦۸
×۲
=٦۵۵۳٦
۱۷
٦۵۵۳٦
×۲
=۱۳۱۰۷۲
۱۸
۱۳۱۰۷۲
×۲
=۲٦۲۱٤٤
۱۹
۲٦۲۱٤٤
×۲
=۵۲٤۲۸۸
۲۰
۵۲٤۲۸۸
×۲
=۱۰٤۸۵۷٦
۲۱
۱۰٤۸۵۷٦
×۲
=۲۰۹۷۱۵۲
۲۲
۲۰۹۷۱۵۲
×۲
=٤۱۹٤۳۰٤
۲۳
٤۱۹٤۳۰٤
×۲
=۸۳۸۸٦۰۸
۲٤
۸۳۸۸٦۰۸
×۲
=۱٦۷۷۷۲۱٦
۲۵
۱٦۷۷۷۲۱٦
×۲
=۳۳۵۵٤٤۳۲
مجموعہ
۳۳۵۵٤٤۳۲
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
Where scholars differ, it’s safer to take the more cautious view.
Fatawa SA is an independent, read-only index of fatawa already published by Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya. It is not a fatwa service. For your own situation, please ask a Mufti. Report an issue
For corrections or mistakes, please email us at fatawasa786@gmail.com.
Source: Darul Iftaa, Darul Uloom Zakariyya — https://fduz.org/fatwa/1231
Fatawa SA: https://fatawa.co.za/fatwa/duzakariyya-1231